شاخ غزال

( شاخِ غَزال )
{ شا + خے + غَزال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہرن کا سینگ؛ (کنایۃً) کمان؛ نیا چاند، ہلال۔