مسئلۂ ارتقا

( مَسْئَلَۂِ اِرْتِقا )
{ مَس + اَلَہ + اے + اِر + تِقا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ارتقا کا ایک روایتی نظریہ جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا، قانون ارتقا۔