مسئلۂ جبرو قدر

( مَسْئَلَۂِ جَبْرو قَدْر )
{ مَس + اَلَہ + اے + جَب + رو (و مجہول) + قَدْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - انسان کے قادر مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماء علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے۔