مسیح موعود

( مَسِیحِ مَوعُود )
{ مَسی + حے + مَو (و لین) + عُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے جو قرب قیامت میں پیدا ہوں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے جو دوبارہ ظہور فرمائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔