مسیح ناصری

( مَسِیحِ ناصَری )
{ مَسی + حے + نا + صَری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناصرہ کا باشندہ مسیح، (مجازاً) حضرت عیسٰی علیہ السلام۔