مسیحا دم

( مَسِیحا دَم )
{ مَسی + حا + دَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں مسیحا (عیسٰی) کی سی صفات یا اعجاز یعنی مُردوں کو زندہ کرنے والا، مراد، حکیم حاذق۔