مسیحا نفسی

( مَسِیحا نَفْسی )
{ مَسی + حا + نَف + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی حیات بخشی۔