مسیح الزماں

( مَسِیحُ الزَّماں )
{ مَسی + حُز (ال غیر ملفوظ) + زَماں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے زمانے کا سب سے بڑا حکیم، کامل طبیب، ماہر معالج ایک طبیب مسیح الزماں۔