مسیح الملک

( مَسِیحُ الْمُلْک )
{ مَسی + حُل (ا غیر ملفوظ) + مُلْک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلٰی درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حلیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب۔