مسیح البیان

( مَسِیحُ الْبَیان )
{ مَسی + حُل (ا غیر ملفوظ) + بَیان }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیان پر قدرت رکھنے والا، فصیح البیان، ایک خطاب۔