مشتبہ فیہ

( مُشْتَبَہ فِیہ )
{ مُش + تَبَہ + فِیہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں شبہ ہو، غیر یقینی۔