مشتبہ لوگ

( مُشْتَبَہ لوگ )
{ مُش + تَبَہ + لوگ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشکوک لوگ جن کے بارے میں ابہام ہو۔