مشار الیہ

( مُشار اِلَیہ )
{ مُشار + اِلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آچکا ہو۔