مستقبل احتمالی

( مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی )
{ مُس + تَق + بِلے + اِح + تِما + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا، گی، گے، کے بجائے حروف احتمال شاید ممکن ہے اور غالباً وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے شاید وہ کل آئے)۔