مستقبل آفریں

( مُسْتَقْبِل آفْرِیں )
{ مُس + تَق بِل + آف + رِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مستقبل پیدا رنے والا، (مجازاً) آئندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا۔