مستقبل بعید

( مُسْتَقْبِلِ بَعِید )
{ مُس + تَق + بِلے + بَعِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو۔