مستقبل بین

( مُسْتَقْبِل بِین )
{ مُس + تَق + بِل + بِین }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مُسْتَقْبِل دیکھا جائے۔