مستقبل بینی

( مُسْتَقْبِل بِینی )
{ مُس + تَق + بِل + بی + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مستقبل بیں ہونا، آگے تک دیکھنا، مستقبل دیکھنا، آیندہ زمانے کے بارے میں جاننا۔