مشک ترکان

( مُشْکِ تُرْکان )
{ مُش + کے + تُر کان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم علم
١ - (طب) لسوڑھے کی قسم کا ایک درخت اور اس کا پھل جو دوائےں میں پڑتا ہے۔