مشک ترکمانی

( مُشْکِ تُرْکْمانی )
{ مُش + کے + تُرْک + ما + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) ایک پودا جس کی جڑ ادرک کی طرح ہوتی ہے۔