مشک ختن

( مُشْکِ خُتَن )
{ مُش + کے + خُتَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ختن کا مشک، ختن، (چین) کا ایک علاقہ ہے، جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلٰی قسم کا مشک نکلتا ہے۔