مشک خطا

( مُشْکِ خَطا )
{ مُش + کے + خَطا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خطا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصّہ یا شہر) یہاں کے ہرنوں کے نافوں کا مشک مشہور ہے۔