مشک دم

( مُشْک دَم )
{ مُشْک + دَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک سیاہ رنگ کا پرندہ جس کی آواز بہت سریلی ہوتی ہے۔