مشترکہ اعلامیہ

( مُشْتَرَکہ اِعْلامِیَہ )
{ مُش + تَرَکَہ + اِع (کسرہ ا مجہول) + لا + مِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلامیہ جو دو یا دو سے زائد فریقوں کی جانب سے ہو۔