مشترک بولی

( مُشْتَرَک بولی )
{ مُش + تَرَک + بو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) ایسی علاقائی زبان یا بولی جو پھیل کر کسی وسیع تر علاقے کی زبان بن جائے، ایسی بولی یا زبان جس پر دوسری زبانوں کا بھی اثر ہو اور جو مختلف علاقائی زبانوں سے مل کر بنی ہو۔