مشترک عاد

( مُشْتَرَک عاد )
{ مُش + تَرَک + عاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) عام جز، جبر و مقابلہ کا مشترک ضربی جز جس سے دیگر رقموں کو ضرب دیا جائے۔