مشترک لحم

( مُشْتَرَک لَحْم )
{ مُش + تَرَک + لَحْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) پانی میں پائے جانے والے کیڑوں کی غذائی نالی جو شفاف ہوتی ہے۔