مشترک مصنفین

( مُشْتَرَک مُصَنِّفِین )
{ مُش + تَرَک + مُصَن + نِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کتاب کے دو مصنفین، مشترکہ مصنفین کہلاتے ہیں۔