مسکہ باز

( مَسْکَہ باز )
{ مَس + کَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چکنی چپڑی باتیں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس۔