مسکین صورت

( مِسْکِین صُورَت )
{ مِس + کِین + صُو + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شکل جس سے عاجزی ظاہر ہو رہی ہو۔
صفت ذاتی
١ - وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن ہو۔