مشرقی الفاظ

( مَشْرِقی اَلْفاظ )
{ مَش + رِقی + اَل + فاظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایشیائی ممالک یا مشرق میں استعمال ہونے والے الفاظ۔