مشرقی اقدار

( مَشْرِقی اَقْدار )
{ مَش + رِقی + اَق + دار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندگی کی قدر و قیمت کا تعین کرنے والے مشرق کے اصول اور طور طریقے، مشرقی قدریں۔