مسئلۂ فضولی

( مَسْئَلَۂِ فَضُولی )
{ مَس + اَلَہ + اے + فَضُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیر کے مال میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا۔