مشرقی خطہ

( مَشْرِقی خِطَّہ )
{ مَش + رِقی + خِط + طَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - مشرق کی سمت واقع گوشۂ ارض، شرقی علاقۂ زمین۔