مشرقی طرز

( مَشْرِقی طَرْز )
{ مَش + رِقی + طَرْز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسلامی انداز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل)۔