مشرقی علوم

( مَشْرِقی عُلُوم )
{ مَش + رِقی + عُلُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرق میں رائج دیسی تعلیم، اسلامی علوم (مغربی علوم کے بالمقابل)