مشرقی عورت

( مَشْرِقی عَوَرت )
{ مَش + رِقی + عَو (و لین) + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرق سے منسوب یا متعلق عورت، مشرقی اقدار کی پاسداری کرنے والی عورت۔