مشرقی لباس

( مَشْرِقی لِباس )
{ مَش + رِقی + لِباس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرقی انداز کے کپڑے، مشرق میں رائج پہناوا۔