مشرق الاذکار

( مَشْرِقُ الْاَذْکار )
{ مَش + رِقُل (ا غیر ملفوظ) + اَذ + کار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بہائی فرقے کے ماننے والوں کی عبادت گاہ کا نام۔