مشرق بعید

( مَشْرِقِ بَعِید )
{ مَش + رِقے + بَعِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: چین، جاپان، فلپائن، فارموسا، تائیوان وغیرہ پر مشتمل۔