مشرق قریب

( مَشْرِقِ قَرِیب )
{ مَش + رِقے + قَرِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایشیا کے وہ ممالک جو یورپ سے قریب ہیں اور یورپ کی جانب واقع ہیں مغربی ایشیا مثلاً شام، لبنان، فلسطین، ترکی وغیرہ۔