مشرقی تعلیم

( مَشْرِقی تَعْلِیم )
{ مَش + رِقی + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ویسی یا مسرق کا طریقہ تعلیم جس میں اسلامی علوم بھی شامل ہیں (مغربی یا انگریزی تعلیم کے مقابل)۔