خمار آلود

( خُمار آلُود )
{ خُمار + آ + لُود }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشے میں چُور، مست، مخمور۔