خم رخہ

( خَم رُخَہ )
{ خَم + رُخَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) سرنگوں خمشیدہ رخ (انگریزی،Campylotropous)