خداوند نعمت

( خُداوَنْدِ نِعْمَت )
{ خُدا + وَن (ن غنہ) + دے + نِع + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک۔