خرسما

( خَرسُما )
{ خَر + سُما }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھوکریں کھاتا ہے۔