خدمت شریف

( خِدْمَت شَرِیف )
{ خِد + مَت + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد، جناب کے پاس، پیش جناب، آپ کو، کسی صاحب کے پاس۔