خدمت گارنی

( خِدْمَت گارْنی )
{ خِد + مَت + گار + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدمت گار کی تانیث، کام کرنے والی عورت، خادمہ۔