خدمت منفی

( خِدْمَتِ مَنْفی )
{ خِد + مَتے + مَن + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) ایسی خدمت جن میں ضرور و گزند سے بچاؤ کے سوا ذرہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے۔