فوٹوگرافک

( فوٹوگِرافِک )
{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + گِرا + فِک }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فوٹوگرافی کا یا اس سے متعلق و منسوب، جو فوٹوگرافی میں استعمال ہو، فوٹوگرافی سے تیار کردہ۔